دنیا کے 5 سب سے خطرناک پالتو جانور

5
24

دوستو جانور پالنا ہمیشہ سے لوگوں کا شوق رہا ہے چاہے وہ بھیڑ بکری ہو یا پھر بلی اور کتا وغیرہ مگر وقت کے ساتھ ساتھ انسان کے اس شوق نے بھی ترقی کی ہے اس طور کا انسان دنیا کے خطرناک اور خونخوار جانوروں کو پالنا اپنے اعزاز سے کم نہیں سمجھتا اور آج کی اس ویڈیو میں ہم جانے کے دنیا کے 5 ایسے ہی پالتو جانوروں کے بارے میں جنہیں پالنا تو دور کی بات آپ انہیں چھونا بھی پسند نہیں کریں گے تو آئیے جانتے ہیں دنیا کے 5 سب سے ۔خطرناک پالتو جانوروں کے بارے میں۔

No 5 Hyenas

دوستو آپ نے گلی محلے میں بندر سانپ یا ریچھ وغیرہ کے تماشے تو دیکھے ہی ہوں گے یہ جانور اپنے مالک کے پالتو ہوتے ہیں مگر نائجیریا کے انورتھن پارٹ میں ایسے کھیل تماشے دکھانے والوں کو ھائنامین کہا جاتا ہے کیونکہ ان کے پاس تماشا دکھانے کے لئے دنیا کے خطرناک جانوروں میں سے ایک ہائیناس ہوتے ہیں یہ جانور اتنا خطرناک ہے کے یہ شیر اور چیتے جیسے جانوروں کے ناک میں بھی دم کر ڈالتا ہے مگر نائیجیریا میں اسے پالتو جانور بنایا جاتا ہے اور اسے کھیل تماشوں میں استعمال کیا جاتا ہے یہ اپنے مالک سے گلے ملتا ہے اور اس کے اشاروں پر ڈانس کرتا ہے۔

No 4 Bear & Polar Bear

شاید آپ کو پتہ ہو کہ دنیا کے 10 سب سے خطرناک جانوروں میں سے ایک بھالو بھی ہے آپ نے نارمل Bear کو پالتے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہی ہوگا مگر ملیے مارک سے جو کینیڈا میں رہتے ہیں یہ دنیا کا واحد ایسا انسان ہے جس نے ایک Polar Bear کو پال رکھا ہے یہ ایک 16 سالہ فیمیل Polar Bear ہے جس کا نام ایگی ہے مارک نے اسے تب ایڈاپٹ کیا تھا جب یہ صرف چھ ہفتوں کی تھی مارک اور ان کی وائف اسے اپنی بیٹی کی طرح پالتے ہیں ساتھ میں کھانا کھاتے ہیں سوتے اور کھیلتے ہیں یہاں تک کہ اس کے لئے ایک اسپیشل سوئمنگ پول بنایا گیا ہے جہاں مارک اور ایگی سوئمنگ کرتے ہیں مارک کا کہنا ہے کہ میرے اور میری بیوی کے علاوہ ایگی کسی تیسرے شخص کو اپنے پاس پسند نہیں کرتی اور اسے پروپر ٹینشن نا ملنے سے یہ غصے میں آ جاتی ہے مارک اپنا سر ہاتھ اور بازو بھی اس کے منہ میں دے دیتا ہے مگر اسے کچھ نہیں کہتی مگر کھتے ہیں نہ جانور تو جانور ہی ہوتا ہے اور اگر وہ کون خوار اور جنگلی ہو تو اس کا بھروسہ نہیں کرنا چاہیے سن 2009 میں کیلی نامی ایک امیرکن خاتون نے اپنے ہی پالتو بھالو سے جان گوا دی تھی روز کی طرح اس دن بھی کیلی اپنے بھالو کا پنجرا صاف کر رہی تھی تب اس کے بھالو نے اس پر حملہ کر دیا تھا اور اسے زندہ ہی کھانے لگا کیلی بھالو کی گرف سے خود کو نہ چھڑوا سکی کیلی کے شور سے موحلے کے لوگ جمع ہوگئے اس کے پڑوسی نے بھالو گولی مار کر مار دیا مگر تب تک کیلی مر چکی تھی۔

No 3 Asian Water Monitor

دوستو ہم نے سے زیادہ تر لوگ چھپکلی کو سخت ناپسند کرتے ہیں اور اسے ڈرتے ہیں مگر آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کے Asian Water Monitor نامی چھپکلی جسے کم بورڈر ڈریگن کے بعد دنیا کی سب سے بڑی چپکلی مانا جاتا ہے اسے لوگ پالتو جانور کے طور پر پالنا بےحد پسند کرتے ہیں کیلیفورنیا میں رہنے والی لین کون روئے کے پاس موجودAsian Water Monitor کا وزن 22 کلو ہے اور یہ پانچ فٹ تک لمبی ہے یہ اسے اپنے بچوں کی طرح پالتی ہے اس کے ساتھ کھیلنا پسند کرتی ہے بھائی میں تو ایسے دیکھنا بھی پسند نہیں کروں گا۔

No 2 Bison

دوستوں کیا آپ نے کبھی کسی شخص کو ایک بائیسن کو ایسے پیٹ پالتے دیکھا ہے اگر نہیں دیکھا تو آج یہ بھی دیکھ لیں ٹیکساس کا رہنے والا رون برجز دنیا کا وہ واحد شخص ہے جس نے ایک بائیسن کو ایسے پیٹ پال رکھا ہے سبھی پالتو جانوروں کی طرح اس بائیسن کا نام پکارتے ہی یہ اپنے مالک کی طرف دوڑاتا ہے یہ دنیا کا واحد بائیسن ہے جسے انسانوں کی طرح الگ کمرے میں سونا گاڑی پر گھومنا اور ٹی وی دیکھنے کا موقع ملا ہے رون نے اپنے اس بائیسن کے لیے اپنے گھر میں الگ روم بنوایا ہے جس میں ٹی وی کے ساتھ ساتھ ضرورتیں زندگی کی ہر وہ چیز موجود ہے جو ایک نارمل روم میں ہونی چاہیے یہاں تک کہ اس نے اپنے بائیسن کو گھمانے کیلئے اپنی کار کو بھی اس کے حساب سے بھی ری ڈیزائن کروایا ہے۔

No 1 Scorpion

دوستوں کیا آپ کبھی سپنے میں بھی پیچھو پالنے کا سوچ سکتے ہیں کمنٹس میں بتائیں مگر کہتے ہیں نہ دنیا میں عجیب لوگوں کی کمی نہیں آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کے پچھلے دس سالوں میں امریکا میں بچھوئوں کو ایسے پیٹ پالنے کی تعداد بہت تیزی سے بڑھی ہے اور بچھوؤں کی خرید و فروخت حیرت انگیز تک بڑھتی جا رہی ہے یہاں میں آپ کو بتاتا چلوں کہ بچھوؤں کی پندرہ سو سے بھی زائد اقسام موجود ہے جن میں زیادہ تر اقسام ایسی ہیں جن کے کاٹنے سے انسان منٹوں میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے

آپ ان میں سے کون سا جانور پیٹ پالنا چاہو گے کمنٹس میں بتائیں شکریہ

5 COMMENTS

  1. You can certainly see your skills in the work you write. The world hopes for even more passionate writers like you who aren’t afraid to say how they believe. Always follow your heart.

  2. Excellent weblog right here! Additionally your web site lots up fast! What web host are you the usage of? Can I get your affiliate link for your host? I want my web site loaded up as quickly as yours lol

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here