دنیا کے 5 سب سے خطرناک ہائیکنگ ٹریلز

0
12

دوستو آپ میں سے بہت سے دوست ایسے بھی ہوں گے جو اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے راستوں پر چل چکے ہیں جن پر چل کر انہیں موت کا خوف ضرور محسوس ہوا ہوگا تو آج ہم بات کریں گے دنیا کے 5 سب سے خطرناک ہائیکنگ ٹریلز کی جن پر چلنا موت کے راستے پر چلنے کے برابر ہے لیکن پھر بھی رومانس پسند کرنے والے لوگ ان جان لیوا راستوں پر چلنا پسند کرتے ہیں تو آئیے چلتے ہیں دنیا کے 5 سب سے خطرناک ہائیکنگ ٹریلز پر

No 5 Huayna picchu

دنیا کے 7 اجوبوں میں سے ایک ماچو پیچو کے بلکل ساتھ پہاڑ کے چوٹی پر جانے والے راستے کو 10 ڈیئرز اوف ڈیف بھی کہا جات ہے یہ راستہ 8545 فٹ کی بلندی پر جاتا ہےاس پہاڑ پر چھڑ کر ماچو پیچو شہر کا مکمل نظارہ کرسکتے ہیں یہ خوفناک راستہ آج سے کہی سو سال پہلے یہاں کے لوگوں نے پتھروں کو تراش کر کے بنایا تھا اس راستے کی بناوٹ دیکھ کر ہی آپ کا دل دھڑکنا بھول جائے گا،


No 4 Caminito del Rey

سطع سمندر سے 330 فٹ کی بلندی پر بنا یہ راستہ دنیا کے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے یہ ایک ٹورش ٹیشٹی نیشن ہے یہ راستہ انتہائی تنگ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور کہیں کہیں سے تو یہ راستہ بلکل ٹوٹ چکا ہے اس لئے آپ کو وہاں سے لوہے کی سلاخوں پر سے چل کر گزرنا پڑتا ہے یہاں آپ کو بنارسی کے جانے کی اجازت نہیں اس راستے پر چلنا یقینن خوفناک ہوگا جب ہر لمحے یہ خوف ہو کہ کب یہ راستہ ٹوٹ جائے گا

No 3 Mountain Torq Saba Malaysia

یہ ایک ٹورش ٹیشٹی نیشن ہے اگر آپ ڈر کو انتہائی قریب سے محسوس کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس راستے پر چل کر دیکھئے یہ راستہ پہاڑ کی چوٹی سے شروع ہوتا ہے جو کہ سطح سمندر سے 3800 میٹرز بلند ہے یہ پہاڑ 90 سے 80 ڈگری کے اینگل پر بینڈ ہوتا ہے یعنی یہ تقریبا بالکل سیدھا ہے پہاڑ کی چوٹی سے آپ کو لوہے کی کیبل سے نیچے اتر کر ایک انتہائی تنگ پل سے گزر کر یہ سفر پورا کرنا ہوتا ہے جو کہ کمزور دل والوں کی بس کی بات نہیں

No.2 Kalavantin durg

یہ پہاڑی ہے جو سطح سمندر سے 2300 فٹ بلند ہے 80 ڈگری اینگل پر تقریبا یہ بالکل سیدھی ہے اس پہاڑ کو تراش کر بنایا گیا راستہ دنیا کے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے کیوںکہ پہاڑ پر چڑھنے والی سیڑھیاں بالکل سیدھی ہیں اور کہیں کہیں پر سیڑھیاں نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو رسی کی مدد سے اوپر چڑھنا پڑتا ہے اس پر یہ راستہ اکثر بارش کی وجہ سے پہسلن کا شکار رھتا ہے اترتے اور چڑھتے وقت آپ کی ذرا سی غلطی آپ کو موت کے منہ میں پہنچا سکتی ہے فل سردی میں بھی اس پر چڑھتے اور اترتے رقت اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں

No 1 Mount Huashan China

اس راستے کو دیکھ کر ہی آپ کی آنکھوں میں موت کا خوف دکھائی دینے لگے گا یہ دنیا کا سب سے خطرناک راستہ ہے چائنہ کے 5 بڑے پہاڑوں میں سے ایک  پہاڑ ماونٹ ہوشان  ہے اس پہاڑ کی سائیڈز پر بنایا گیا راستہ لوگوں کی دلچسپی کا بائث ہے یہ راستہ 1990 میں بنایا گیا تھا پتلی پتلی لکڑیوں لوہے کے سرییوں سے بنایا گیا یہ راستہ ہر سال لگ بھگ 100 افراد کہ موت کا سبب بنتا ہے 7087 فٹ بلندی پر بنایا گیا یہ راستہ دیکھ کر ہی اچھے اچھوں کا دل دھل جائے کہیں کہیں سے تو یہ راستہ اتنا تنگ ہو جاتا ہے کے دونوں پاؤں رکھنے کی جگہ بھی نہیں ملتی آپ کو لوہے کی کیبلز کی مدد سے اس راستے کو مکمل کرنا ہوتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here