پانچھ چیزیں جو مونکس کو دنیا کا طاقتور ترین انسان بناتی ہے

0
2
9 Impossible Things Only Monks Can Do

دوستوں آپ نے شولنگ مونکس کے بارے میں تو ضرور سنا ہوگا مونکس ٹریننگ سے اپنی باڈی اور مائینڈ کو سخت لیول پر لے جاتے ہیں آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو ایسے حقائق کے بارے میں بتانے جارہا ہوں جو ان شولنگ مونکس کو دنیا کا طاقتور ترین انسان بناتے ہیں

No.5 childhood

دوستو مونکس اپنی ٹریننگ کا آغاز بچپن میں کر دیتے ہیں چھ سال کی عمر میں ان کی پروفیشنل ٹریننگ شروع ہوجاتی ہے ان کے بچوں میں بھی ایسی قوالٹیز ہوتی ہے جو کے پروفیشنل فائیٹر میں بھی نہیں ہوتی یہ بچے درد کو برداش کرنا سیکھتے ہیں یہ بچے اپنی باڈی کو مضبوط کرکے ریئل واریس بننے کی کوشش کرتے ہیں ان بچوں کو اپنی باڈی پر قابوں پانا اور پرفیکٹ بیلسنگ سکھائی جاتی ہے ان کی ٹریننگ کو دیکھ کر عام انسان ڈر جاتا ہے ان مونکس کو اتنی ٹریننگ دی جاتی ہے کے درخت میں ایسے طریقے میں آجاتے ہیں

No.4 Iron Fingers

دوستو شولنگ مونکس اپنی انگلیوں کو پروفیشنل بنانے کے لئے ساری حدیں کروس کردیتے ہیں نہ یہ صرف ہاتھوں کو بلکے اس کی انگلیوں کو بھی مضبوط بناتے ہیں مونکس کی اس ٹرینگ کو Iron Figerse Tiknick کہاجاتا ہے اس ٹریننگ سے اس کی انگلیاں لوہے کی طرح مضبوط ہوجاتی ہیں شولنگ ٹریننگ کیمپ میں کئی ایسے درخت ہیں جن کو اس Fingar اکسا سائیز کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس درختوں میں انگلیوں سے بننے والے آپ کو اس طرح کے ہولس نظر آئیں گے انگلیوں سے اس کے طرح کے ہولس بنانا انپوسیبل ہے لیکن پریکٹس سے کچھ بھی کیا جاسکتا ہے سب سے پہلے انگلیوں کو ھاڈ کرنے کے لئے لوہے کی وزنی رول میں ڈال کر ڈیلی رگڑتے ہیں کئی مھینوں کی کے بعد اس کی انگلیاں بہت مضبوط ہوجاتی ہیں پہر یہ اپنی انگلیوں کو درخت پر مارتے ہیں یہ اپنی پوری باڈی کا وزن بھی اس انگلیوں پر برداش کرلیتے ہیں

No.3 Iron throat

دوستو آپ نے اکثر فلموں میں دیکھا ہوگا کے لوگوں کو گلا دباکر مارنے کی کوشش کرتے ہیں یہ جگہ نازک ترین حصوں میں سے ایک ہے اور گلے کو دبانے سے انسان منٹوں میں مرسکتا ہے لیکن شولنگ مونکس اپنے گلے کو ایسے مضبوط بناتے ہیں کے انہیں کوئی گلا دباکر بھی نقصان نہیں پہچا سکتا سننے میں تو یہ انپوسیبل لگتا ہے لیکن مونکس اپنے گلے کو ایک ٹرکس میں لگواکر مضبوط کراتے ہیں آپ یقین نہیں کرینگے کے مونکس کو ہر طرح کا درد برداش کرنے کے لئے دس سال تک ٹریننگ کروائی جاتی ہے مونکس اپنے گلے کو کچھ گھنٹوں تک اس لکڑی میں لگاتے ہیں سالوں اس پریکٹز کے بعد اس کا گلا اتنا مضبوط ہوجاتا ہے کے اگر اس کے گلے پر زور سے ڈنڈا مارا جائے تو وہ ٹوٹ جائے گا اور انہیں کچھ نہیں ہوگا اس کو اس کے گلے میں رسی کو باندہ کر لٹکایا بھی جاتا ہے اس کے گلے میں رسی کو ڈال کر ایک میٹر تک لٹکایا جاتا اور یہ اپنی پوری باڈی کا وزن برداش کرلیتے ہیں اور یہ اسی طرح ہوا میں 20 منٹ تک رہتے ہیں

No.2 Monks Pillow

دوستو یہ جو ٹریننگ آپ دیکھ رہے ہیں یہ اسپیشل لیکس کے لئے ہی ہوتی ہے اس ٹریننگ کو Monks Pillow کہاجاتا ہے اس کے علاوہ یہ باڈی کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی مدد کرتی ہے اس ٹریننگ میں یہ دو پلرس پر کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ ہاتھوں میں پانی کے بھرے ہوئے بول اٹھاتے ہیں یہ کام جتنا آسان لگتا ہے اتنا ہے نہیں اس کے علاوہ اس ٹریننگ میں دونوں شولڈرز اور سر پر کپ بھی رکھا جاتا ہے ان مونکس کو بلکل اسٹیلس کھڑا رہنا پڑتا ہے تاکے کپ نہ گرے اور یہ اکسا سائز دو گہنٹوں تک جاری رہتی ہے

No.1 Needle

دوستو آج اگر کوئی ہاتھوں سے گلاس توڑتا ہے تو ہم اس کو بہت طاقتور سمجھتے ہیں گلاس کافی ہاڈ ہوتا ہے اور ہاتھوں کو بھی زکمی کرسکتا ہے کیا کوئی ایک چھوٹی سی سوئی سے گلاس سے ایک ہول کرسکتا ہے لیکن یہ ماسٹر انپوسیبل کام پوسیبل کرنا جانتے ہیں مونکس اپنے ہاتھوں میں ایک چھوٹی سی سوئی کو پکڑتے ہیں اور زور سے شیشے کی طرف پہینکتے ہیں اس گلاس کی دوسری طرف بلون بھی ہوتا ہے سوئی گولی کی اسپیٹ سے گلاس سے ہوتے ہوئے غبارے کو پہاڑ دیتی ہے یہ واقعی میں بہت ہی کمال ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here