دنیا کے 7 سب سے بڑے جانور

0
27

 دوستوں آپ نے دنیا کے سب سے بڑے جانوروں کے بارے میں تو ضرور سنا ہوگا جیسے کہ ڈائناسور ہاتھی وہیل مچھلی وغیرہ لیکن آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو دنیا کی جن جانوروں کے بارے بتانے جارہا ہوں انہیں آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔

No.7 Gain turtle

دوستو آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے ٹٹل دیکھے ہوں گے اب تو ٹٹل سپر ہیروز کی شکل میں بھی آچکے ہیں لیکن یہ جو ٹٹل آپ دیکھ رہے ہیں یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹٹل ہے اسے لیدر بیل سیٹل بھی کہا جاتا ہے اس کچھوے کا یہ نام اس کی یونیک باڈی کے لئے ملا ہے اس کا شیل باقی ٹٹل سے بالکل الگ ہے آپ کو یقین نہیں ہوگا کہ اس کچھوے کا وزن ایک ٹن تک ہوتا ہے اس نسل کا سب سے بڑا کچھوا ایمزون کے علاقے کے ایک دریا س ملا تھا جسے ایک ٹرک میں لوڈ کرکے لے جایا گیا تھا اس کے علاوہ یہ دنیا کا واحد کچھوا ہے جس کی گردن اس شل میں نہیں جاتی کیونکہ وہ حد سے زیادہ بڑی ہوتی ہے شل میں فٹ ہی نہیں ہوتی یہ کچھوا پانی کے اندر ہی رہتا ہے بہت کم ہی موقع ہوتا ہے جب یہ زمین سے باہر آئے یہ ٹٹل واقعی میں کمال کا ہے

No.6 Largest cow

دوستو ہمارے یہاں تو گائے ہر جگہ دیکھنے کو ملتی ہے اور نرملی ان کو دیکھ کر کوئی حیران کی نہیں ہوتی لیکن لیکر دنیا کی سب سے بڑی گائے ہے اس کا سائز 6 فٹ 4 انچ ہے اور اس کا وزن چودہ سو کلو گرام ہے یہ گائے ویسن آسٹرلیا کے ایک شخص Gaf peas فارم میں موجود ہے یہ اتنی بڑی ہے کے فارم میں آتی ہی نہیں ہے اس کے لئے ایک علیحدہ جگہ بنائی گئی ہے اس گائے کی عمر سات سال ہے یہ اپنی عمر میں حد سے زیادہ بڑی ہے

No.5 Dog

دوستوں کتا ایک پالتو جانور ہے اور لوگ اس کو بہت ہی شوق سے پالتے ہیں لیکن میری طرح کتا کچھ لوگوں کو پسند نہیں ہوگا نرملی ڈوگ اتنے بڑے نہیں ہوتے لیکن Zorba دنیا کا سب سے بڑا کتا تھا یہ 1981 میں پیدا ہوا تھا اس کے پاس دنیا کے سب سے بڑے اور بھاری Dog ہونے کا ریکارڈ بھی موجود ہے جسے آج تک کوئی کتا نہیں توڑ پایا ہے اس Dog کی ہیڈ تین فٹ ایک انچ تھی اور اس کا وزن 155 کلوگرام تھا افسوس کے یہ مر چکا ہے اور اس کا ورلڈ ریکارڈ آج بھی موجود ہے

No.4 Biggest sneak

دوستو سانپ ایک ایسا جاندار ہے جس سے ہر کوئی ڈرتا ہے اور اسے ہر کوئی دور ہی رہنا پسند کرتا ہے اور آپ نے اپنے علاقوں میں بہت سے سانپوں کو دیکھا ہوگا لیکن موری نفس آج تک دیکھا جانے والا سب سے بڑا سانپ ہے اس کو گرین ایناکونڈا بھی کہا جاتا ہے اس سانپ کی لمبائی 17 سے 30 فٹ تک ہوتی ہے اور اس کا وزن 250 کلوگرام تک ہوتا ہے اوراس میں سب سے عجیب بات یہ ہے کہ یہ اپنے شکار کو کانٹتا نہیں ہے بلکہ پورا ہی نگل جاتا ہے یہ واقعی میں دنیا کا سب سے بڑا اور خطرناک سانپ ہے

No.3 Biggest Frog

دوستوں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ مینڈک دنیا کا سب سے چھوٹا جانور ہے لیکن گولیٹ فروغ دنیا کا سب سے بڑا مینڈک ہے یہ سائز میں نارمل مینڈک سے حد سے بڑا ہوتا ہے اس کی ٹاگوں کو چھوڑ کر صرف اس کی باڈی کا سائز ہی 1 فٹ 1 انچ ہوتا ہے اور اس کا وزن 3 کلوگرام ہوتا ہیں یہ دنیا کا سب سے بڑا مینڈک ہے یہ دیکھنے میں بالکل نارمل مییڈک کی طرح لگتا ہے یہ دس فٹ تک اونچا جمپ کرسکتا ہے یہ اتنا بڑا ہے کے پرندے سانپ مچھلیوں وغیرہ کو بھی کہاجاتا ہے

No.2 Rabbit

دوست دنیا کے کیوٹ Animals میں سے ایک Animals ریبٹ بھی ہے دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا کہ جسے یہ کیوٹ ریبٹ پسند نہ ہو یہ نرملی چھوٹی سائز کے ہوتے ہیں لیکن ڈیریس نامی یہ خرگوش آج تک دیکھا جانے والا سب سے بڑا خرگوش ہے اس بڑے خرگوش کا سائز 4 فٹ ہے اور اس کا وزن تقریبا تیس کلو ہے اتنا بڑا سائز ہونے کے بعد بھی یہ ایکٹیو ہے یہ نرملی خرگوشوں کی طرح حرکتیں کرتا ہے اس خرگوش کی مالک ایک لیڈی ہے جس نے اس کو بہت ہی لاڈ سے رکھا ہوا ہے لیڈی کا کہنا ہے کہ ایک دن میں ایک کلو سیب اور ڈھائی کلو گجریں کھا جاتا ہے دیکھنے میں تو یہ بہت بڑا اور عجیب لگتا ہے لیکن یہ بہت ہی فرینڈلی ہے اور بچوں کے ساتھ بھی کھیلتا ہے

No.1 Crocodile

دوستوں کروکوڈائل دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں سے ایک ہے اس کو دیکھ کر وہاں سے بھاگنا ہی بہتر رہے گا ورنہ یہ حال ہو سکتا ہے یہ جانور اتنا تیز بھاگ تو نہیں سکتا اگر کوئی شخص اس کے پاس ہو تو اس کی کوئی خیر نہیں لولونگ دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ ہے اور اس کا لمبائی 20 فٹ ہے اور اس کا وزن ایک ٹن 75 کلو گرام ہوتا ہے یہ آج تک دیکھا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ ہے یہ سالٹ واٹر کروکوڈائل ہے اس کو 2011 میں فلپینز کے علاقے میں دیکھا گیا تھا آپ کو جان کر حیران کی ہوگی کہ اس کو سو لوگوں نے مل کر پکڑا تھا اور اس کو زمین پر لے کر آئے تھے ایکسپرٹ کے مطابق اس کی عمر 60 سال ہے افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس مگرمچھ نے دولوگوں کی جان لی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here