دنیا کے 5 سب سے طاقتور باڈی بلڈرز

0
9

دوستو آج کل ہر لڑکے کا دل کرتا ہے کہ وہ جم جاکر بوڈی بنائے تاکہ اس میں طاقت آئی اچھی بوڈی شیپ ہو اور وہ لوگوں کو امپریس کرسکے لیکن آج میں دنیا کے پانچ سب سے طاقتور باڈی بلڈرز کے بارے میں بتانے جارہا ہوں تو آئیے جانتے ہیں دنیا کے 5 سب سے طاقتور باڈی بلڈرز کے بارے میں

No 5
Ronnie colemane

باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک ایسا نام ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے رونی کولمین 8 بار مسٹر اولمپیا کا خطاب جیت چکے ہیں ان کے نام کئی طرح کی ویلڈ لفٹنگ کے ورلڈ ریکارڈ بھی ہیں جسے آج تک کوئی نہیں توڑ پایا ہے Ronnie colemane نے 1998 سے لے کر 2005 تک پروفیشنل باڈی بلڈنگ کی اور اس دوران رونی جیسی باڈی کوئی نہیں بنا پایا بھلے ہی آج Ronnie colemane ریٹائر ہوچکے ہیں لیکن آج بھی ان کو باڈی بلڈنگ کی دنیا میں لیجنٹ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے .

No 4
Morgan Aste

دوستو مورگن ایسٹی کو ہی ایک ریئل لائیف جوئن کھا جاتا ہے یعنی اصلی زندگی کا دانائو فرنسمیشن میں Morgan Aste کی لمبائی 6 فٹ 3 انچ اور وزن 140 کلو ہے انہیں آج کی تاریخ میں USA کا سب سے بڑا باڈی بلڈر بھی مانا جاتا ہے Morgan جب عام انسان کے بیچ میں سے گزرتے ہیں تو لوگوں کا ریئکشن دیکھنے لائک ہوتا ہے کیوں کہ سب لوگ اس کی باڈی کو دیکھ کر حیرت میں پڑ جاتے ہیں ان کے بائی سیپس کا سائیز 35 انچ ہے اب آپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں کے ایک 28 انچ کی قمر کی سائز والا عام انسان اس کے ساتھ کھڑا ہوکر کیسا محسوس کریگا

No 3
Rich piana

دوستو Rich piana ایک امریکن باڈی بلڈر اور بزنس مین تھے جنہوں نے 2003 سے لیکر 2009 تک کے اپنے بوڈی بلڈنگ کیریئر میں مسٹر کلفورنیا اور اور کئی دوسرے ایوارڈ بھی جیتے Rich piana کا جسم بیحد بھاری بھرکم تھا یہ ان چند باڈی بلڈرون میں سے ایک تھے کہ جنہوں نے یہ بات مانی کے میں ایسٹروئڈ لیتا ہوں ایسٹروئڈ کے استعمال سے اس کا جسم بھاری تو بن گیا لیکن اس کو اس کی بھاری قیمت بھی چکانی پڑی حال ہی میں 25 اگست 2017 میں اس کی موت باتھروم میں ہوئی تھی اس کی موت ایسٹروئڈ کے اوور ڈوز کی وجہ سے ہوئی تھی

No 2
Kai greene

دوستو کے گرین ایک جیتے جاگتے مونسٹر ہیں ان کا اصلی نام لیسلے کیگرین ہے لیکن باڈی بلڈنگ کی دنیا میں اس کو کیگرین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اس کی لمبائی 5 فٹ 6 انچ اور وزن لگ بھگ 130 کے آس پاس ہے یہ جناب اپنے سر پر ایک لمبی چوٹی بھی رکھتے ہیں جس سے اس کا لک اور بھی خوفناک دکھائی دیتا ہے اور آپ کو بتادیں کے Kai greene ایک پروفیشنل باڈی بلڈر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پرسنل ٹرینر آٹیسٹ اور ایکٹر بھی ہیں

No 1
Paul dillet

پولڈلیٹ ایک کنیڈین پروفیشنل باڈی بلڈر تھے جنہوں نے 1993 کے دوران باڈی بلڈنگ کی دنیا میں قدم رکھا تھا اس کی لمبائی 6 فٹ 6 انچ اور وزن اس وقت تقریبا 140 کلو تھا ان کے جسم کو دیکھ کر ان کی ہر ایک نس کو گنا جاسکتا تھا اور پولڈلیٹ نے 2012 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا باڈی بلڈنگ کی دنیا میں بہت کم لوگ ہی ان ۔جیسا فضک حاصل کر پائے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here