دنیا کے 5 خطرناک ترین سوئمنگ پول

0
12

دنیا کے 5 خطرناک ترین سوئمنگ پول

دوستو گرمی کے موسم میں سوئمنگ پول سے بہتر جگہ اور بہلا کیا ہوسکتی ہے آپ اپنے علاقوں میں بہت سے پول دیکھے ہونگے لیکن دنیا میں کچھ خوبصورت اور کچھ خطرناک پول بھی موجود ہیں لیکن آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو دنیا کے سب خطرناک ترین پولس کے بارے میں بتائیں گے

No.5 Tha Edge pool

دوستو یہ جو پول آپ دیکھ رہے ہیں یہ پول خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ہے کیوں یہ پہاڑی کے کنارے پر بنا ہوا ہے یہ زمین سے 531 فٹ کی بلندی پر بناہوا ہے اس پول کا آخری حصہ پہاڑ کے آخر پر لگایا گیا ہے جو پورا شیشے کا بناہوا ہے اس میں سوئمنگ کرتے ہوئے آپ کو ایسا لگے کے آپ ہوا اڑ رہے ہیں لیکن ایک بات آپ کو بتادینکے آپ اس میں سوئمنگ کرتے سمندر کا خوبصورت نظارہ کرسکتے ہیں آپ کو اس سوئمنگ پول پر ایک اسپیشل کھانا بھی ملے گا جو کے آپ اپنے پیسوں سے خریدنا پڑے گا یہ واقعی میں خوبصورت ہونے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ہے

No.4 The Cage of death

دوستو یہ جو پول آپ دیکھ رہے ہیں یہ دنیا کے خطرناک ترین پولوں میں سے ایک ہے کیوں یہ سوئمنگ 200 قسم کے مگر مچھوں سے بھرا ہوا ہے آپ کو اس گلاس میں کہڑا کر کے پہر گلاس کو بھر دیاجاتا ہے پھر یہ کیج مگر مچھ والے سوئمنگ پول ڈال دیا جاتا ہے جہاں آپ خون خوار مگر مچھوں کو دیکھ سکتے ہیں اگر یہ مکمل طور سیفٹ ہوتا ہے مگر پہر بھی اتنے بڑے مگر مچھوں کو اتنے قریب سے دیکھنا اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں ڈرپوک دل والے تو یہاں پر ایک منٹ نہیں رہ سکیں گے

No.3 Devils pool

دوستو یہ پول زیمبیا میں واقع ہے یہ پول سطح سمندر سے 355 فٹ کی بلندی پر بناہوا ہے یہ پول انسانوں نے نہیں بنایا بلکے قدرتی طور پر بناہوا ہے اس سوئمنگ پول میں نھانے کے لئے گاڈ کا ہونا لازمی ہے اگر اس سوئمنگ کے پانی کا بہائو بہت زیادہ ہو تو آپ کو سوئمنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی لوگ اس آبشار کے کنارے بیٹھ کر سلفیاں بھی بناتے ہیں 1959 سے لے کر اب تک اس سوئمنگ سے گر کر 20 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اس سوئمنگ کے خطرناک ہونے کے لئے ھزاروں لوگ اپنے آپ کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کرنے کے لئے یہاں آتے ہیں

No.2  Market Square Tawar pool

دوستو یہ پول مارکیٹ ٹاور کے اوپر بنایا گیا ہے یہ کمزور دل والوں کے لئے تو بلکل بھی نہیں ہے یہ سارا گلاس کا بناہو ہے یہ زمین سے 502 فٹ کی بلندی پر بناہوا ہے اگر آپ اس میں سیمنگ کرینگے تو آپ کو نیچے کا نظارہ بلکل صاف صاف دکھائی دے گا اس میں سیمنگ کر کے آپ کو یوں لگے کے آپ ہوا میں اڑ رہے ہیں یہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ہے

No.1 Bronte Rock

دوستو یہ پول سائوتھ ویلز میں واقع ہے یہ دنیا کے خوبصورت پولوں میں سے ایک ہے یہ خوبصورت ہونے کے ساتھ خطرناک بھی ہے اس کا سائز 30 میٹر لمبا ہے اور یہ پول سمندر کے بلکل کنارے پر واقع ہے سمندر صرف چند پتھروں کے فاصلے پر ہے کبھی کبھی سمندر کی لہریں اس کے اندر آجاتی ہیں اگر سمندری لہریں بہت زیادہ ہوں تو سارہ پانی اس کے اندر آجاتا ہے یہ پول لوکل آئوٹ سائیٹ والے لوگوں کے بلکل فیمس ہے کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کے سمندری لہریں بہت زیادہ ہوتی ہیں اور وہ سوئمنگ کو نقصان پہچاتیں ہیں آپ یقین نہیں کریں کے یہ پول 1887 میں بنایا گیا تھا اس وقت یہ پول سمندر کے کنارے پہلا پول تھا یہ پول واقعی میں بہت خطرناک ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here