دنیا کے 10 سب سے خطرناک جھولے

0
17

دوستو آپ نے پچپن میں جھولے تو جھولے ہی ہونگے کیونکہ جھولے بچوں کے لئے ہی ہوتے ہیں مگر اس ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کے دور میں ایسے ایسے خطرناک جھولے بن چکے ہیں کہ جہاں انسانی عقل بھی کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اور آج ہم آپ کو دس ایسے خطرناک اور خوفناک جھولوں کا سئیر کروائیں گے کہ جنہیں دیکھ کر آپ کو موت کا خیال تو ضرور آئے گا آئیے دیکھتے ہیں دنیا کے 10 سب سے خطرناک ج

No 10
Falcon’s Fury

فلوریڈا یونائیٹڈ اسٹیٹس میں واقع یہ جھولا نورت امریکا کا سب سے لمبا فری اسٹینڈنگ ٹاور بھی ہے یہ 90 ڈگری اینگل کے ساتھ 335 فٹ بلند ہے اور نیچے آتے وقت اس کی اسپیڈ 97 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے اس جھولے میں چیئرس پر لوگوں کو بٹھا کر جھولے کی سب سے اوپری سطح پر آہستہ آہستہ لایا جاتا ہے اور پھر جھولے کو 130 ڈگری کے اینگل پر بین کر دیا جاتا ہے اور بیٹھے کی حالت میں ایک جھٹکے کے ساتھ چھوڑ دیا جاتا ہے یہ جھولا اونچائی سے ڈرنے والوں اور دل کے کمزور لوگوں کے لیے بالکل نہیں ہے

No 9
Red Arrows Sky Force

انگلینڈ میں واقعے یہ رائیڈ اپنی بناوٹ کی وجہ سے بھی انوکھی ہے اس میں لگی چیئرس کے دونوں سائیڈوں پر پر لگے ہوتے ہیں یعنی ہر چیئر جہاز نما ہوتی ہے جھولے کی حد اونچائی 75 فٹ ہے جب جھولا چلتا ہے تو جس جہاز کے پر ہوا سے گھومنا شروع ہوجائیں تو تیزی سے گھومتے ہیں اور ساتھ میں چیئر کو بھی تیزی سے گھوماتے ہیں یہ سب تک گھومتے رہتے ہیں جب تک جھولا رک نہ جائے اگر آپ نے اس رائیڈ پر جھولا لے لیا تو سارا دن آپ کا سر بھی جھولے کے طرح گھومتا رہے گا

No 8
Insanity Ride

لاس ویگاس کی اسٹیٹ آف ایئر نامی 120 اسٹورس کی بلڈنگ کی چھت پر بنی یہ رائیڈ دنیا کی دوسری خطرناک اونچائی والی رائیڈ ہے جب یہ جھولا چلتا ہے تو اس کی اونچائی زمین سے 900 فٹ بلند ہوتی ہے اور بلڈنگ کی چھت سے اسے 64 فٹ باھر کی طرف نکال دیا جاتا ہے جھولے میں بیٹھی سواریوں کی چیئرس کو 130 ڈگری کے اینگل پر بینڈ کر دیا جاتا ہے اور جھولے کو تیزی سے گھمایا جاتا ہے اگر آپ نے کبھی اس رائیڈ کو ایک بار ٹرائی کر لیا تو یقینن دوبارہ کبھی اس پر بیٹھنے کا سوچیں گے بھی نہیں

No 7
Banshee Roller Coaster

کنگ سائیلینڈ Us سے یہ دنیا کا سب سے بڑا رولر کوسٹر ہے 4124 فٹ لمبے اس رولر کوسٹر کو اور بھی دلچسپ اور ڈراؤنا بناتی ہے اس کی الٹی بناوٹ یہ Roller Coaster جب اپنی فل اسپیڈ 68 مائلس فی گھنٹہ پر پہنچ جاتا ہے تو لگ بھگ ہر کسی کے جان حلق میں اٹک جاتی ہے یقینن بہت سے لوگ تو یہ کلپ دیکھ کر چکرا گئے ہوں گے

No 6
Sky Tower

ڈنمارک میں موجود یہ رائیڈ کمزور دل والوں کے لئے نہیں ہے اس رائیڈ میں لوگوں کو سو فٹ اونچائی سے نیچے ایک نیٹ میں پھینکا جاتا ہے طوفان ھو یا ہوا تیز ہونے کی صورت میں یہ رائیڈ بند کردی کی جاتی ہے اس کے علاوہ اگر آپ کا وزن کم ہو یا آپ دل کے مریض ہیں حاملہ خواتین اور نشے کی حالت میں بھی آپ یہ رائڈ استعمال نہیں کرسکتے

No 5
X-Scream

ورلڈ تھرڈ ہائی ایس رائیڈ رومانس کے دیوانوں اور دلیر لوگوں کے لئے بنی یہ رائیڈ بھی اسٹیٹس فیئر بلڈنگ لاس ویگاس کی چھت پر بنی ہے اس رائیڈ میں لوگوں کو اوپن ایئر Roller Coaster میں بٹھا کر زمین سے 866 فٹ اور بلڈنگ کے ایس پر لٹکا دیا جاتا ہے اور پھر رولر کوسٹر کو جھٹکوں کے ساتھ ٹریک پر آگے پیچھے لے جایا جاتا ہے اس رائیڈ میں بیٹھے لوگوں کو ہر جھٹکے میں نیچے گرنے کا ڈر لگا رہتا ہے

No 4
Giant Canyon Swing

دوستو ہم میں تقریبا ہر کسی نے بچپن میں میں جھولا تو جھولا ہی ہوگا مگر Giant Canyon Swing نامی جھولے پر بیٹھنے سے پہلے آپ دس بار ضرور سوچیں گے کولوریڈو ریور سے 1300 فٹ سے بھی بلندی پر جانے والا یہ جھولا جب پچاس مائلز فی گھنٹہ کی اسپیڈ سے گھومتا ہے تو جھولا لینے والے سانس لینا بھول جاتے ہیں اس جھولے پر بیٹھنے سے پہلے آپ سے ایگریمنٹ سائن کروایا جاتا ہے کے جھولے میں اگر آپ کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو آپ خود اس کے ذمہ دار ہوں گے مزے کی بات جھولے کا مالک اسٹیو بکلے اس جھولے پر صرف ایک بار بیٹھا تھا نیچے گہری کھائی پر جھولتا یہ جھولا اچھے اچھوں کی چیکھیں نکال دیتا ہے اس کے علاوہ اسی پہاڑی پر موجود Canyon Swing چیئر کو تمام رائڈز کی ماں کہیں تو غلط نہ ہوگا اس میں لوگوں کو 109 موئلز یعنی 360 فٹ کی بلندی سے چیئر پر بٹھا کر گھری کھائی میں قمر کے بعد دھکا دے دیا جاتا ہے اسے چیئر آف ڈیف بھی کہا جاتا ہے

No 3
Royal Rush Skycoaster

کولاراڈو میں موجود یہ رائیڈ 350 کلو میٹر گہری کھائی پر بنی ہے اس رائیڈ میں لوگوں کو اسٹرونگ کیبل سے باندھ کر الٹا لٹکایا جاتا ہے لائیکا سپرمین اور اونچائی پر لے جاکر ایک رسی کو چھوڑ دیا جاتا ہے یہ دنیا کی خطرناک رائیڈز میں سے تیسرے نمبر پر ہے

No 2
Kingda Ka Roller Coaster

نیو جرسی جیکسن ٹاؤن شپ میں واقع Kingda Ka رولر کوسٹر دنیا کا سب سے اونچا رولر کوسٹر ہے 465 فٹ اونچا اور 206 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ دنیا کا دوسرا سب سے تیز ترین رولر کوسٹر ہے چڑھتے اور اترتے وقت اس کی بالکل سیدھی بناوٹ کمزور دل والوں کے لئے جان نکالنے کے لیے کافی ہے اس پر اس کے ٹریک کے ساتھ ساتھ گھومنا بے حد خطرناک ہے

No 1
Slingshot

نورتھ کرفورنیا یونائیٹڈ اسٹیٹس کا یہ جھولا ہمارے لسٹ میں نمبر ون پر ہے یہ کیوں نمبرون پر ہے یہ دیکھ کر آپ کو پتہ چل ہی گیا ہوگا اس جھولے میں ایک رولر کوسٹر پر دو افراد بیٹھتے ہیں رولر کوسٹر کی دونوں سائیڈوں کو کیبلز سے باندھا جاتا ہے اور ایک ایسپرنگ کی مدد سے اس رولر کوسٹر میں چیئرس کو بالکل اوپر آسمان کی طرف پھینکا جاتا ہے جیسے گلیل سے پتھر پھینکا جاتا ہے یہ رولر کوسٹر 300 فٹ اونچائی تک 97 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاتی ہے لچکدار کیبلز کی وجہ سے رولر کوسٹر اوپر نیچے اور گول گول گھومتی ہے

یہ تھے دنیا کے 10 سب سے خطرناک جھولے تو آپ ان میں سے کون سی رائیڈ ٹرائی کرنا چاہو گے کمینٹس میں بتائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here