دنیا کی 5 سب سے خطرناک نوکریاں

0
21

ویسے تو دنیا کے زیادھ تر لوگ اپنے پرفیشن کو ہی دنیا کا مشکل کام مانتے ہیں مگر دنیا میں کچھ جوبز ایسی بھی ہیں جو آپ کبھی بھی نھیں کرنا چاھو گے اگر جہ آج دنیا کے ہر ملک میں بیروزگاری بڑھتی جا رہی ہے مگر ان جوبز کو دیکھنے کے بعد بیروزگار بندہ بھی ان نوکریوں سے بیروزگار رہنا ہی پسند کرے گا آج کی اس پوسٹ ہم آپ دنیا کی 5 سب سے خطرناک نوکریوں کے بارے میں بتائین گے جن کو دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے

No 5

Skyscraper window cleaner

Skyscraper window cleanerدوستو ہم میں سے موسٹری لوگ اونچائی سے ڈرتے ہیں اور اس جوبز میں شیشوں کو باہر سے صاف کرنے کیلیئے کلینرس کو عمارتوں کے اوپر چڑھنا ھوتا ہے وہ بھی ایک رسی کی مدد سے زمین سے ہذارون فٹ اوپر ایک رسی کی مدد سے شیشوں کو گیلے ہاتھوں سے صاف کرنا انتھائی خطرناک کام ہے آپ کی زرا سی غفلت آپ کی جان لے سکتی ہے اس کام میں موسم بھت ہی اہم رول پلے کرتا ہے بارش ہونے یا پھر تیز ہوائوں کی صورت میں یہ کام نھین کیا جا سکتا

No 4
Snake farming


دوستو سانپ کو دیکھ کر ہی اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہین اس جانور کو چھونا تو دور ہم اس دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے مگر انڈونیشیا اور چائینہ کے کچھ علاقوں میں سانپوں کی کہیتی کی جاتی ھے صرف چند پیسوں کلیئے یہ لوگ ھزاروں سانپوں کو پالتے ہیں ان میں کئی سانپ اتنے زھریلے ہوتے ہیں کہ جن کے کاٹنے سے انسان سیکنڈون مین مر سکتا ہے مگر یہ لوگ سانپوں کے بھرے بیگ اپنے ہاتھوں میں لیتے ہیں جو ان کے نزدیک معمولی بات ہے یہ لوگ ان سانپوں کی کہال اور زہر پیچتے ہیں تو سوچیے چند پسوں کیلئے اگر آپ کو کہا جائے کہ سانپوں کو اپنے ہاتھ سے بیگ میں بھر کر کندھے پہ رکھ کرایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا ہے تو کیا آپ راضی ہوجائیں گے کمینٹ بوکس مین مجہے ضرور بتائیے گا
No 3
Tower climbing


دوستو زرا سوچیئے کہ خالی میدان میں ایک ڈیڑ ھزار فٹ اونچا ٹاور کھڑا ہو ایک ہیوٹٹول بیگ کے ساتھ آپ کو صرف ایک رسی کے سہارے اس ڈیڑھ ھزار فٹ اونچے ٹاور پر چڑھنا ھے ٹاور میں آنے والی خرابی کو دور کرنا ھے تو آپ کو کیسا لگے گا یہ خطراناک کام کرنے والے کو ٹاور ٹیکنیشن کہا جاتا ھے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اونچائی پر ہوا کا دباو زیادہ بڑھ جاتا ھے تیز ھوائیں ٹاور ٹیکنیشن کیلیئے سب سے بڑا چیلینچ ہوتی ہیں پھر اگر اوپر چڑھ کر آپ کی تبییت خراب ہو جائے یا پھر موسم کی نییت خراب ہو جائے یا پھر ٹیکنیشن کا پاونڈ یا پھر ھاتھ پھسل جائے تو موت پکی ھے
No 2
Sulfur mining


دنیا کی ایسی جوب جو آپ کے ورکرز کی عمر کھاتی ھے انڈونیشیا کا کھاوائیذن وولکینو دنیا کی خطرناک جگھون میں سے ایک مانا جاتا ہے پھاڑوں کے درمیان ایک بھت ہی خوبصورت تالاب بھی موجود ہے اس تالاب کا خوبصورت ہرے رنگ کا پارنی نھننے کیلیے تو بلکل بھی نہیں ہے کیونکہ اس پانی میں sulfuric اور ھائیڈرو کلوریکیسٹ پایا جاتا ھے اور اسی sulfur کو نکالنے کیلیئے مزدوروں کو اونچے اونچے پھاڑوں سے نیچے تالاب میں آنا ہوتا ھے وھ بھی بنا ماس پھنے جسم کیلئے خطرناک sulfur کو بنا ماس پھنے نکالا جاتا ھے اس سے مزدوروں کے پھیپھروں میں جلن ہونا اور آنکہوں سے پانی بھنا معمول کی بات ھے اور یہی چیز مزدورون کو جلد بوڑھا کر دیتی ہے یہ لوگ صرف پچاس سال کی عمر تک جی پاتے ہیں آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اتنی محنت اور جان داو پہ لگانے کہ بعد ان مزدوروں کو دن کے صرف 350 روپے مزدوری ملتی ھے
No 1
Electrical power line installer


دوستو کہیں بھت ہی اونچے مقام پر بجلی کے کیبلز پھچانے ہوں یا پھر خراب موسم میں تاروں کو سدھارناں ہو یہ کام موت سے کھیلنے کے برابر ہے ایک آدمی کو مارنے کیلیئے 50 وولٹ ہی کافی ہوتے ہیں اور پاور لائیں میں اور پاور لائیں میں 8 لاکھ تک وولٹز تک پاور پائی جاتی ھے کھتے ہیں کہ بجلی نے اپنے بنانے والے تک کو بھی نہیں چھوڑا تھا Electical پاور لائین ورکر اپنی جان ھتھیلی پر رکھ کر یہ کام کرتے ہیں ایک تو اونچائی جہاں سے گر کر موت ہو سکتی ھے اس پر بجلی کی ہیوی وائیرس جن کے ساتھ صرف ٹچ ہونے کی صورت میں بندہ موت کہ منھں مین چلا جاتا ھے یا پھر عمر بھر کیلیئے آپاھیش ہو جاتا ھے

دنیا کی 5 سب سے خطرناک نوکریاں آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی کمینٹ بوکس میں مجھے ضرور آگاہ کیجیے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here