دنیا کی 5 سب سے خطرناک تفریحی مقامات

0
25

یہ ہیں دنیا کی 5 سب سے خطرناک تفریحی مقامات

نمبر 5


دوستو اگر آپ اپنی زندگی میں طوفانی کرنے کی چاہت رکھتے ہیں تو چین کا یہ خطرناک پہاڑ آپ کے لئے ہے یہاں پر آنے والے لوگ خود کا امتحان لینے کے لیے آتے ہیں کہتے ہیں کہ اگر آپ نے اس پہاڑ پر اکیلے چڑھائی کردی آپ اپنی زندگی میں خوف کا لفظ ہی بھول جائیں گے اس پہاڑ پر چڑھائی کرنا خطروں سے خالی نہیں ہے خیر بھائیا میں تو کبھی یہاں جانا پسند نہیں کروں گا ہم تو ڈرپوک ہی ٹھیک ہیں

نمبر 4


دوستوں ایسا لگتا ہے چائنا والوں کو انوکھی پل بنانے کا شوق چڑھا ہوا ہے آپ نے چائنا میں اس شیشے والے پل کے بارے میں تو ضرور سنا ہوگا جس میں چلتے ہوئے ہر کسی کا دماغ چکرانے لگتا ہے پر آج ہم اس سے بھی زیادہ خطرناک پل ڈھونڈ کر لائے ہیں چائنا کا یہ پل 200 میٹر کی اونچائی پر بنا ہوا ہے جس پر چل کر لوگ خود کو خطروں کے کھلاڑی ثابت کرتے ہیں یوں تو یہاں پر چلنے والے سبھی لوگ سیفٹی بیلٹ سے بندے ہوتے ہیں لیکن یقین مانیں ویڈیو میں جو آپ دیکھ پا رہے ہیں اس سے کئی گناہ زیادہ ڈرائونا ثابت ہوتا ہے

نمبر 3


اگر آپ نے کبھی اڑنے کا سپنا دیکھا ہے تو چلے آئیں UK کے اس zip world velocity میں جہاں آپ سپر مین کی طرح اڑنے کا مزہ لے سکتے ہیں دراصل یہاں پر آپ کو کچھ سیفٹی بیلٹ لگا کر ایک وائر کے ذریعے پہاڑی علاقے سے نیچے دھکیل دیا جاتا ہے ویسے آپ کو یہاں پر سیفٹی بیلڈ کے ساتھ ہیلمنٹ اور چشمہ بھی پہنایا جاتا ہے اور اگر آپ چشمہ نہ پہنے کی غلطی کرتے ہیں تو آپ کی آنکھوں کو کافی تکلیف ہو سکتی کیونکہ یہاں سے نیچے آتے وقت آپ کی رفتار 161 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پہنچ جاتی ہیں یہ رائیڈ دو منٹ تک چلتی ہے جو کہ ایڈوینچر کے ساتھ ساتھ انتہائی خطرناک بھی ہے۔

نمبر 2


دوستو خطرناک جگہوں پر گھومنے والے لوگوں نے آتش فشاں تک کو بھی نہیں چھوڑا. جی ہاں کچھ لوگوں نے ایکٹیو آتش فشاں سے ایک بورڈ پر بیٹھ کر نیچے فصلنے کو اب ایک اسپورٹ بنا لیا ہے جسے Volcano Boarding کہا جاتا ہے دنیا کے کچھ حصوں میں یہ لوگ کچھ بےحد پرانے اور ایکٹیو آتش فشاں پر چڑھائی کرکے اس طرح فصلنے کا مزہ لیتے ہیں آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ نیچے جاتے وقت ان کی رفتار 85 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے اس اسپورٹ میں آج تک کسی کو زیادہ چوٹ تو نہیں آئی لیکن آپ دیکھ کر بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ رائیڈر کے منہ میں دھول مٹی جا نا تو عام سی بات ہے

نمبر 1

دوستو Trolltunga ایک ایسا پتھر جو کی دنیا بھر کے ٹوئرسٹ کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور ایسا کیوں ہے آپ اسے دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں ناروے کے ایک پہاڑ پر 800 میٹر کی اونچائی پر لگا یہ پتھر قدرت کا ایک دلکش شاہکار ہے اس پتھر پر بیٹھ کر ایک خطرناک اور ڈراؤنا نظارہ دکھائی دیتا ہے اس چوٹی تک پہنچنے میں ٹوئرسٹ کو 10 سے 11 گھنٹے کی چڑھائی کرنی پڑتی ہے اور آپ کو بتا دیں کہ یہاں پر حفاظت کی کوئی انتظامات نہیں خبروں کی مانیں تو حال ہی میں ایک آسٹریلین عورت کی یہاں سے گر کر موت ہوئی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here