دنیا میں موجود 5 سب سے خطرناک ریلوے ٹریکس

10
85

دوستو ویسے تو آپ نے ریلوے ٹریک پر کئی بار سفر کیا ہوگا لیکن آپ نے ایسے ریلوے راستوں پر کیا ہے جہاں آپ کو موت کا سامنا کرنا پڑا ہو جی ہاں دنیا میں کئی ایسے راستے ہیں جہاں لوگ اپنے ڈر کا سامنا کرنے کے لئے لوگ دور دور سے آتے ہیں تو آئیے دوستو جانتے ہیں ان خطرناک ریلوے ٹریک راستوں کے بارے میں

No.5
Aso minani roat japan

دوستو یہ ریلوے ٹریک کماموٹو میں واقع ہے یہ دنیا کے خطرناک ریلوے ٹریک میں سے ایک ہے کیونکے اس ریلوے ٹریک کے پاس جوالا مکی ہے جس کے پہٹنے کا ہمیشہ بنارہتا ہے کچھ سال پہلے اس ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا اس کے پہٹنے سے مسافر مختلف بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں لیکن پہر بھی ایڈونچر کو پسند کرنے والے لوگ اس کو ابھی بھی دور دور سے مزا لینے کے لئے آتے ہیں

No.4
The Death Railway

دوستو برمہ ریلوے ٹریک کو Tha Death Rilway کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اس ریلوے ٹریک کو بناتے وقت لگ بھگ ایک لاکھ ورکرس کی موت ہوگئی تھی جن میں زیادہ تر قیدی تھے کچھ ندی میں گر کر مرے اور لوگوں نے خودکشی کرلی آج بھی ان ریلوے ٹریک سے گزرتے وقت ان لوگوں کو ان مرے ہوئے لوگوں کی روہیں دکھائی دیتی ہیں جس کے گواہ یہاں کے مقامی باشندے ہیں اسی وجہ سے اس ریلوے ٹریک کو (دی ڈیڑھ ریلوے) کے نام سے جانا جاتا ہے

No.3
chennai To Rameswaram roat India

یہ ریلوے ٹریک بھارت کے شہر چنائی میں واقع ہے بھارت کا یہ ریلوے ٹریک دنیا کا دوسرا سب سے خطرناک ترین ریلوے ٹریک ہے اس کے خطرناک ہونے کی وجہ اس کا سمندر کے بیچ میں سے گزرنا ہے بعض اوقات یہ سمندر کی لہروں کو چیرتی ہوئی گزرتی ہے انڈیا کا یہ ریلوے ٹریک تقریبا 100 سال پرانا ہے لیکن پہر بھی اپنی جگہ پر ٹکہ ہوا ہے اس کے خطرناک ہونے کے بعد بھی یہاں پر لوگ اپنے ڈر کا سامنا کرنے کے لئے آتے ہیں دوستو اگر آپ ایڈونچر کے شوقین ہیں تو آپ کے لئے یہ زبردست جگہ ہے

No.2
thai Devils Nose treak . Ecuador

دوستو ویڈیو میں نزر آنے والی یہ ریلوے ٹریک دنیا کے خطرناک ترین ریلوے میں سے ایک ہے یہ ریلوے ٹریک ایکواڈور میں واقع ہے اس ریلوے ٹریک کو شیطان کے ناک والی ریلوے ٹریک بھی کہاجاتا ہے اگر آپ اس پر سفر کرنے کا سوچ رہے ہیں تو جان لیجئے آپ کی زندگی کا پہلا سب سے خوفناک سفر ہوگا کیوں اس ٹیڑے میڑے راستے کی وجہ سے مسافروں کا دماغ چکر کہاجاتا ہے یہ سطح سمندر سے 9 ھزار فٹ کی بلندی پر بناہوا ہے اس کے پر خطرناک ہونے کا سبب گھری کھائی اور zigzag کے راستوں کا ہونا ہے ایڈونچر کو پسند کرنے والوں لوگوں کے لئے یہ جگہ باعث کشش ہے

No.1
Tha meaklong Railway Treak.Thailand

دوستو عموما جب ٹرین آتی ہے تو لوگ ٹرین سے دور ہٹ جاتے ہیں مگر تھائلینڈ میں واحد ایسا ٹریک ہے جو کے سبزی کی مارکیٹ سے ہوکر گزرتا ہے لیکن عام اوقار لوگوں کی یہاں رش رہتی ہے جیسے ہی ٹرین کے آنے کار ٹائم ہوتا ہے تو لوگ اپنا سازو سامان پیچھے کرلیتے ہیں ٹرین کے جاتے ہی پہر اپنا سامان پیچھے لگا لیتے ہیں لوگوں ٹرین کے آنے کے ٹائم اچھی طرح سے یاد کرکے رکھے ہیں اس مارکیٹ سے دن میں تین دفعہ ٹرین گزرتی ہے یہاں ہربار حادثے کا ڈر لگا رہتا ہے اور مزے کی تو یہ کے یہاں ایک بھی حادثہ ابھی تک پیش نہیں آیا

10 COMMENTS

  1. Hey there 🙂

    Your wordpress site is very sleek – hope you don’t mind me
    asking what theme you’re using? (and don’t mind
    if I steal it? :P)

    I just launched my site –also built in wordpress like yours– but the theme slows
    (!) the site down quite a bit.

    In case you have a minute, you can find it by searching for “royal cbd” on Google (would appreciate any feedback) –
    it’s still in the works.

    Keep up the good work– and hope you all take care
    of yourself during the coronavirus scare!

  2. Undeniably imagine that which you said. Your favourite justification appeared to be at the web the simplest thing
    to consider of. I say to you, I definitely get annoyed at the same time as other folks think about worries that they plainly don’t recognise about.
    You controlled to hit the nail upon the highest and also defined out the
    entire thing without having side-effects , other people could take a signal.
    Will probably be back to get more. Thank you

  3. Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the
    video to make your point. You clearly know what youre talking about, why waste your intelligence on just posting videos to
    your blog when you could be giving us something informative
    to read?

  4. Every weekend i used to pay a quick visit this web site, because i want enjoyment, for the reason that this this web
    page conations genuinely good funny stuff too.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here